اسلام کے احکام

اسلام کے احکام انسان کے دل کی صحت کے لئے
05/22/2019 - 06:50

خلاصہ: اگر ہر آدمی اسلام کے بتائے ہوئے احکام اور تعلیمات پر عمل کرے تو دل کی بیماری کا علاج تبھی ممکن ہے، ورنہ ہوسکتا ہے کہ مختلف نفسیاتی طریقے استعمال کیے جائیں لیکن دل صحت یاب نہ ہو کیونکہ ہر بیماری کی اپنی دوا ہوتی ہے اور دل کی بیماری کی دوا، اسلام کی تعلیمات ہیں۔

Subscribe to اسلام کے احکام
ur.btid.org
Online: 73