غلام

08/20/2024 - 17:52

غلاموں کی تجارت کا سلسلہ تقریبا ۱۱۰۰۰ عیسوی سال قبل ، زرعی دوران کے بعد اغاز ہوا ، غلاموں کے سلسلہ میں پہلی دستاویز ۱۷۶۰ عیسوی سال قبل ، حمورابی قوانین ہیں ۔ (۱)

10/07/2023 - 09:27

قران کریم میں اگر چہ غلاموں اور کنیزوں کا تذکرہ موجود ہے اور رسول خدا (ص) کے زمانہ میں بھی یہ سماجی ناسور موجود تھا تاریخ گواہ ہے کہ اسلام نے اس کی بنیاد نہیں رکھی ہے بلکہ یہ نظام اور سیسٹم پہلے سے موجود تھا ۔

لوگ دنیا کے غلام بن چکے ہیں
08/26/2019 - 22:22

امام حسين علیه السّلام :اِنَّ النّاسَ عَبيدُ الدُّنْيا وَ الدِّينُ لَعْقٌ عَلى اَلْسِنَتِهِمْ؛حقیقت تو یہ ہے کہ لوگ دنیا کے غلام بن چکے ہیں اور دین کی باتیں تو صرف زبان کا چٹخارہ بدلنے کے لئے ہیں۔[تحف العقول، ص 245]

خدا نے آزاد پیدا کیا ہے
04/28/2019 - 13:48

امام علی علیہ السلام:کسی کا غلام بن کے نہ رہو؛جبکہ خدا نے تمہیں آزاد پیدا کیا ہے۔(تحف العقول ص77)

Subscribe to غلام
ur.btid.org
Online: 69