فخر
07/13/2019 - 10:42
خلاصہ: انسان کے پاس جب مال آجاتا ہے تو ہوسکتا ہے کہ انسان اسباب و وسائل پر بھروسہ کرنے لگے اور یہ سمجھ لے کہ جو اسباب اس کے پاس ہیں، یہ مال تو ان کی بدولت اسے ملا ہے، جبکہ خیال رہنا چاہیے کہ ان اسباب کو بھی اللہ تعالیٰ نے فراہم کیا ہے، ورنہ وہ شخص یہ مال حاصل نہ کرپاتا۔
04/23/2019 - 18:59
امیرالمؤمنین علیه السلام: شرّ النّاس من يري انّه خيرهم؛لوگوں میں سے بد ترین انسان وہ ہے کہ جو اپنے آپ کو دوسر ے لوگوں سے بڑا گمان کرنے لگے۔(غررالحکم ،باب خودبینی)