شہید آیۃ اللہ شیخ باقر النمر

شہید آیۃ اللہ شیخ باقر النمر کا اپنی ماں کو خط
04/16/2017 - 11:11

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی، کے مطابق  آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کی شہادت کے کچھ دیر بعد ان کی ویب سائٹ نے اس خط کو شائع کیا جو شہید نے شہادت سے پہلے اپنی ماں کو لکھا تھا۔
اس ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ شیخ نمر سزائے موت کے حکم کی خبر سننے کے بعد نہ صرف پریشان نہیں ہوئے بلکہ یہ جملہ کہہ کر کہ ’’ خداوند عالم تمہیں خیر کی بشارت دے‘‘ خوش ہوئے۔

Subscribe to شہید آیۃ اللہ شیخ باقر النمر
ur.btid.org
Online: 31