خلوص

کثرت عمل یا حسن عمل
05/05/2020 - 19:57

کسی بھی اچھے اور نیک کام میں اگر اخلاص  پایا جائے تو اسے حسن عمل کہتے ہیں جو خدا کے نزدیک پسندیده ہے جبکہ کثرت سے اچھا عمل تو کیا جائے لیکن وہ صرف نام و نمود کے لیے ہو تو اسکی قدر و قمیت خدا کے نزدیک کوئی نہیں ہے، اب فیصلہ ہم پر ہے کہ ہم کثرتِ عمل حسن عمل کے ساتھ انجام دینا چاہتے ہیں یا صرف شہرت کے لیے؟؟

خالص عبادت اور بہترین مصلحت+عکس نوشتہ
02/14/2020 - 05:40

قالت الزهراء (ع) : من أصعد إلى الله خالص عبادته ، أهبط الله عزّ وجل إليه أفضل مصلحته.(عدة الداعي ص123) جو بھی بارگاہِ الٰہی میں اپنی خالص عبادت ہدیہ کرتا ہے،اسکے لیے معبود بہترین مصلحت کا انتخاب فرماتا ہے۔

عبادت ِالٰہی میں خلوص و معرفت
06/29/2019 - 15:11

خلاصہ: بندگانِ خالص، خالقِ کائنات کی مخلصانہ عبادت کے ذریعے اپنی روح کو جلا اور صفا بخشتے ہیں، تعلق باللہ سے پھوٹنے والے صاف و شفاف چشمے کے پانی سے اپنا قلب دھوتے، چمکاتے اور نورانی کرتے ہیں۔

خلوص میں نجات
03/04/2019 - 07:30

خلاصہ: انسان اگر اللہ کو خلوص کے ساتھ یاد کریگا تو وہ  دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہوگا۔

Subscribe to خلوص
ur.btid.org
Online: 80