خلاصہ: جو انسان لوگوں کے عیوب کو بیان کرتا ہے گویا ایسا ہے جیسے وہ اپنے لئے جھنم کی آگ کو تیار کرتا ہے۔
امام صادق علیہ السلام: راز کا فاش کرنا تباہی و بربادی کا باعث ہے۔[تحف العقول ص۳۱۵]