حضرت امام صادق کی علمی تحریک

حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) کی علمی تحریک
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے علمی لحاظ سے ایسی تحریک کا آغاز کیا جس کی مثل تاریخ میں نہیں ملتی، آپ نے مختلف علوم و فنون میں شاگردوں کو تعلیم دی، علوم و معارف کی اشاعت کی اور دین خدا کو بچانے کے لئے اتنی جد و جہد کی کہ دوست و دشمن آپ کے شاگرد بن گئے جن کی تعداد تقریباً چار ہزار بتائی گئی ہے۔

Subscribe to حضرت امام صادق کی علمی تحریک
ur.btid.org
Online: 23