خدمت
05/13/2024 - 08:05
عمار بن حيان کہتے ہیں کہ میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے عرض کیا کہ میرا بیٹا اسماعیل میرے ساتھ نیکی کرتا ہے تو حضرت علیہ السلام نے فرمایا : میں اسماعیل سے محبت کرتا تھا اور تمھاری اس خبر کے بعد ان سے میری محبت میں اضافہ ہوگیا ہے پھر حضرت علیہ السلام نے فرمایا : جب رسول خدا صلی اللہ علیہ و
09/29/2022 - 06:48
پيغمبر اکرم صلی الله علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: شوہر کی خدمت ایک سال کی عبادت سے بہتر ہے
وسائل الشیعہ، ج 14 ، ص 123 و إرشاد القلوب ، ج 1 ، ص 175