دنیا آخرت

02/24/2020 - 19:37

امام علی نقی علیہ السلام:

«اَلنّاسُ فی الدُّنْیا بِالأَمْوالِ وَ فی الآخِرَة بالأَعْمال.»

لوگ دنیا میں مال کے ذریعہ تولے جاتے ہیں  اور آخرت میں اعمال کے ذریعہ تولے جائیں گے۔

[بحارالأنوار، ج78، ص368]

دنیاوی اجل اور اجل مسمّی ایک حقیقت کے دو رُخ
01/17/2019 - 19:14

خلاصہ: اجل کے دو رُخ ہیں اور ان کی حقیقت ایک ہی ہے، دنیا میں انسان کی زندگی جو گزر رہی ہے یہ دنیاوی اجل ہے اور جو اجل مسمّی ہے وہ اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔

Subscribe to دنیا آخرت
ur.btid.org
Online: 31