خیانت
04/23/2019 - 18:34
پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله: كبُرَت خِيانَةً أن تُحَدِّثَ أخاكَ حَديثا هُو لكَ مُصَدِّقٌ و أنتَ بهِ كاذِبٌ؛یہ بہت بڑی خیانت ہے کہ تم اپنے برادر دینی سے کوئی ایسی بات کہو کہ جسے وہ سچ مان لے جبکہ تم جانتے ہو کہ وہ جھوٹ ہے۔(تنبيه الخواطر ،ج1،ص114)
02/24/2019 - 08:55
امام صادق علیہ السلام:امین نے تمہارے ساتھ خیانت نہیں کہ ہے بلکہ تم نے خائن کو امین سمجھ بیٹھنے کی بھول کی ہے[بحار الانوار ج۷۸ص۲۳۵]
01/03/2019 - 06:02
خلاصہ: جس معاشرے میں امانتداری نہ ہو وہ معاشرہ کبھی بھی اسلامی معاشرہ نہیں بن سکتا۔