امام رضا کی سوانح حیات>امام رضا

حضرت امام علی رضا (علیہ السلام) کے مختصر سوانح حیات
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: حضرت امام علی رضا (علیہ السلام) شیعہوں کے آٹھویں امام ہیں جو اللہ تعالی کی جانب سے منصب امامت پر فائز ہوئے۔ آپ نے ۲۰ سال امامت کی، جس میں سے پانچ سال مامون کے زمانہ حکومت میں گزرے، آپ کو مامون نے قتل کی دھمکی دیتے ہوئے مجبور کیا کہ آپ ولیعہدی کو قبول کریں، تو مجبوراً آپ نے اس منصب کو قبول کرلیا مگر کچھ شرطوں کے ساتھ جنہیں اگلے مقالات میں بیان کیا جائے گا۔

معرفت توحید کے چند گوہر امام رضا (علیہ السلام) کی زبان اطہر سے
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: حضرت امام علی رضا (علیہ السلام) دیگر ائمہ اطہار (علیہم السلام) کی طرح زمانے کے لوگوں کو توحید کی معرفت کا درس دیتے رہے اور مختلف سوال کرنے والے افراد کو انتہائی خوبصورت انداز میں اللہ کی وحدانیت اور معرفت الہی کی تعلیم دیتے ہوئے لوگوں کے عقائد کو مضبوط کرتے رہے۔

Subscribe to امام رضا کی سوانح حیات>امام رضا
ur.btid.org
Online: 42