خلاصہ: لمبی عمر کا مسئلہ صرف امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) سے وابستہ نہیں ہے بلکہ دوسرے ادیان میں بھی اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔