وضو اور نماز میں وہم کرنے کی مذمت

وضو اور نماز میں وہم کرنا شیطان کی فرمانبرداری
12/01/2018 - 19:37

خلاصہ: اصول کافی کی دسویں روایت میں حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) سے وہم کے شکار آدمی کے وضو اور نماز کے بارے میں دریافت کیا گیا ہے، حضرتؑ نے جو جواب دیا وہ ہر اس آدمی کو وہم سے چھٹکارا دینے میں انتہائی مددگار ہے۔

Subscribe to وضو اور نماز میں وہم کرنے کی مذمت
ur.btid.org
Online: 81