بسم اللہ الرحمن الرحیم مباہلہ میں اہل بیت (علیہم السلام) کی عظمت اس قدر واضح ہے کہ اہلسنت کے کئی علماء نے اپنی کتب میں اس واقعہ کو اور نیز آیت مباہلہ کے مصادیق کو بیان کیا ہے۔