کافروں کی مسلمانوں سے ناامیدی

دامنِ ولایت کو تھامنا دشمنوں کی ناامیدی کا واحد راستہ
08/29/2018 - 10:06

خلاصہ: غدیر خم کے میدان میں نازل ہونے والی آیت اکمالِ دین میں اللہ تعالیٰ نے کافروں کی مسلمانوں سے ناامیدی کی خبر دیدی، اس ناامیدی کا تعلق ولایت سے ہے، کیونکہ حضرت علی (علیہ السلام) کی ولایت کے اعلان کے بعد یہ آیت نازل ہوئی ہے، لہذا اس بات پر غور کرنا چاہیے کہ مسلمان لوگ کس طریقے سے کافروں کی ناامیدی کو مزید جاری رکھیں۔

Subscribe to کافروں کی مسلمانوں سے ناامیدی
ur.btid.org
Online: 35