ملائکہ اور شیطان سے امتحان

امتحان کے وقت دل کی خفیہ باتوں کا ظاہر ہونا
08/16/2018 - 07:01

خلاصہ: عام حالات میں انسان دل میں کتنی باتیں چھپائے رکھتا ہے اور ان کا اظہار نہیں کرتا، مگر جب امتحان پیش آتا ہے تو حقیقت ظاہر ہوجاتی ہے اور معلوم ہوجاتا ہے کہ اس آدمی کی سوچ اور کردار کیسا ہے، امتحان کے موقع پر اس کے ضمیر میں چھپی ہوئی باتیں ظاہر ہوجاتی ہیں، جیسا کہ ابلیس کا امتحان ہوا تو اس کے دل کی گہرائی میں چھپا ہوا تکبر ظاہر ہوگیا۔

Subscribe to ملائکہ اور شیطان سے امتحان
ur.btid.org
Online: 44