دوراندیشی

08/06/2019 - 17:34

امام محمد تقی (علیه السلام):
«مَنْ لَمْ یَعْرِفِ الْمَوارِدَ أعْیَتْهُ الْمَصادِرُ»

جو شخص دور اندیشی نہ کرے  مشکلات اسے ہلاک کر دیں گی۔

(بحار‌الانوار، ج68، ص 340)

08/15/2018 - 17:25

«و احزم الناس اکظمھم للغیظ»

حزم دور اندیشی، احتیاط اور ہمہ پہلووں کو مدنظر رکھنے کے معنا میں ہے۔

حازم ہو ہے جو ہر قدم پر تمام پہلووں کو مدنظر رکھتا ہے اور اس پر سوچتا ہے۔

حضور فرماتے ہیں سب سے دوراندیش شخص وہ ہے جو اپنے غصہ کو پی جائے۔

Subscribe to دوراندیشی
ur.btid.org
Online: 51