حضرت آدم علیہ السلام کی تاریخ

انسان کے فساد و خون ریزی کا ملائکہ کو علم
12/02/2018 - 17:06

خلاصہ: ملائکہ کو جب اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا کہ میں زمین میں خلیفہ بنانے والا ہوں، تو انہوں نے زمین پر انسان کے فساد اور خون ریزی کرنے کے بارے میں دریافت کیا۔ اب یہ سوال پیش آتا ہے کہ ملائکہ کو کیسے معلوم ہوگیا کہ انسان زمین پر فساد اور خون ریزی کرے گا؟

Subscribe to حضرت آدم علیہ السلام کی تاریخ
ur.btid.org
Online: 41