زاہد
07/22/2019 - 12:31
امیرالمومنین (علیه السلام):
«أَلزّاهِدُ فِى الدُّنْیا مَنْ لَمْ یَغْلِبِ الْحَرامُ صَبْرَهُ، وَلَمْ یَشْغَلِ الْحَلالُ شُکْرَهُ»
دنیا میں زاہد وہ شخص ہے جو حرام اس کے صبر پر غالب نہ آنے پائے اور حلال اسے شکر کرنے سے غافل نہ کردے۔
07/24/2018 - 19:15
خلاصہ: امام رضا علیہ السلام اپنے زمانے کے سب سے بڑے زاہد اور متقی تھے آپ نے اپنی زندگی سے زہد کے حقیقی مفہوم کو پیش فرمایا ہے۔