حضرت امام رضا (علیہ السلام)

حضرت امام رضا (علیہ السلام) توحید الہی کے علمبردار
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: حضرت امام علی رضا (علیہ السلام) نے تین سال ولی عہدی کے مشکل ترین حالات کے دوران لوگوں کو توحید پروردگار سے روشناس کروایا، دشمن نے اگرچہ آپ کی مختلف علمی اور ثقافتی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے آپ کو ولی عہدی سونپی، لیکن آپ نے ہر طرح کی مناسب فرصت سے استفادہ کرتے ہوئے، اللہ کی توحید اور اللہ کے احکام لوگوں تک پہنچائے۔

Subscribe to حضرت امام رضا (علیہ السلام)
ur.btid.org
Online: 19