جنت البقیع>جنت البقیع کی تعمیر>جنت البقیع کی تخریب>جنت البقیع کا تاریخچہ

قبرستان بقیع کا تاریخچہ
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: قبرستان بقیع اہل بیت علیہم السلام میں سے چار ائمہ اطہار علیہم السلام اور نیز رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے قرابتدار اور اصحاب کے دفن ہونے کی وجہ سے خاص اہمیت کا حامل ہے۔ اس قبرستان میں ائمہ معصومین علیہم السلام کی قبروں کا کئی سدیوں تک قبوں سے مزین رہنے کے بعد وہابیوں نے ان مقدس مزازات کو مسمار کردیا۔

Subscribe to جنت البقیع>جنت البقیع کی تعمیر>جنت البقیع کی تخریب>جنت البقیع کا تاریخچہ
ur.btid.org
Online: 34