حضرت حمزہ>رسول کے چچا حمزہ>شیر خدا

حضرت حمزہ سیدالشہدا (علیہ السلام) کی جان نثاریاں
04/16/2017 - 11:16

خلاصۃ: اسلام کی مشہور اور شجاع شخصیات میں سے ایک حضرت حمزہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے چچا ہیں، آپ نے پیغمبر اکرم (ص) کی بھرپور حمایت اور حفاظت کی، نیز آپ نے آنحضرت کی دعوت اسلام میں خاص کردار ادا کیا کہ آپ کے اظہار اسلام کا رشتہ داروں کے اسلام کی طرف مائل ہونے پر اثر پڑا، آپ نے اسلام کے لئے ایسی جان نثاری کی کہ جنگ احد میں جام شہادت نوش کرلیا۔

Subscribe to حضرت حمزہ>رسول کے چچا حمزہ>شیر خدا
ur.btid.org
Online: 40