مرض
02/01/2020 - 17:09
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ ﴿سورة الشعراء۸۰﴾؛ اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ مجھے شفا دیتا ہے۔
07/08/2018 - 18:18
غصہ آنا ایک فطرتی بات ہے مگر غصہ آنے پر صبر کرنا دانشمندی ہے۔ کہتے ہیں غصہ جب بھی آتا ہے تو اکیلا ہی آتا ہے لیکن جب غصہ جاتا ہے تو اپنے ساتھ عزت، وقار،رعب اورعقل بھی ساتھ لے جاتا ہے۔