بہترین شادی
03/30/2020 - 15:37
خلاصہ: اھل بیت علیھم السلام ہم لوگوں کے لئے مشعل راہ ہیں لہذا جو بھی طریقے زندگی گزارنے کے لیے بتائیں گے وہ ہمارے لئے قطعاً مفید ہوں گے
07/02/2018 - 14:20
رسول اللہ (صلّی الله علیه و آله و سلّم):
«خَیْرُ النِّکاحِ أَیْسَرُهُ»
آسان شادی، بہترین شادی ہے۔
(نهج الفصاحه، ح248)