ماہ رمضان المبارک کے نویں دن کی دعااور دعائیہ فقرات کی مختصر تشریح

ماہ رمضان المبارک کے نویں دن کی دعااور دعائیہ فقرات کی مختصر تشریح
05/24/2018 - 12:11

ماہ رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا
اَللّهُمَّ اجْعَل لي فيہ نَصيباً مِن رَحمَتِكَ الواسِعَۃ وَاهْدِني فيہ لِبَراهينِكَ السّاطِعَۃ وَخُذْ بِناصِيَتي إلى مَرْضاتِكَ الجامِعَۃ بِمَحَبَّتِكَ يا اَمَلَ المُشتاقينَ ۔
اے معبود! آج کے دن میرے لئے اپنی وسیع رحمت میں سے، ایک حصہ قرار دے، اور اپنے تابندہ برہانوں سے میری راہنمائی فرما، اور جہاں کہیں بھی تیری رضااور خوشنودی ہو،میرا  رُخ اسی جانب موڑ دے، تجھے تیری محبت کا واسطہ، اے مشتاقوں کی آرزو۔

Subscribe to ماہ رمضان المبارک کے نویں دن کی دعااور دعائیہ فقرات کی مختصر تشریح
ur.btid.org
Online: 57