ماہ رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

ماہ رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا اور دعائیہ فقرات کی مختصر تشریح
05/23/2018 - 14:19

ماہ رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا
اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیهِ رَحْمَةَ الْاَیْتامِ وَ إِطْعامَ الطَّعامِ وَ إِفْشاءَ السَّلامِ وَصُحْبَةَ الْکِرامِ، بِطَوْ لِکَ یَا مَلْجَأَ الْاَمِلِینَ
ترجمہ : اے معبود! مجھے اس مہینے میں توفیق عطا کر کہ یتیموں پر مہربان رہوں، اور لوگوں کو کھانا کھلاتا رہوں، اور با آواز بلند سلام کروں اور شرفاء کی مصاحبت کی توفیق عطا کر، اے آرزومندوں کی پناہ گاہ۔

Subscribe to ماہ رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا
ur.btid.org
Online: 27