عزت نفس اور حضرت علی>خود اعتمادی اور حضرت علی>رمضان اور حضرت علی

عزتِ نفس اور خود اعتمادی امام علی(ع) کی نگاہ میں
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: کرامت و شرافت انسان کا سب سے بڑا اور قیمتی گوہر ہے جس کو زائل کرنے کا اختیار اسے نہیں دیا گیا ہے اور اس کے زائل کرنے پر بہت سخت تنبیہ کی گئی ہے۔ جوانوں سے امام علی کی ایک وصیت یہ ہے کہ وہ اپنے اندر عزتِ نفس اور بزرگواری کی روح کو پیدا کریں اور کبھی اسے اپنے اندر سے ختم نہ ہونے دیں۔ مقالۂ ھذا میں اسی صفت عزت نفس اور خود اعتمادی پر حضرت علی(علیہ السلام) کے اقوال کے زیر سایہ گفتگو کی گئی ہے۔

Subscribe to عزت نفس اور حضرت علی>خود اعتمادی اور حضرت علی>رمضان اور حضرت علی
ur.btid.org
Online: 45