جسے دین و شریعت کی ابجد سے بھی واقفیت نہیں جو رومن اردو سے اسلام سمجھتا ہے وہ بھی علماء پر انگشت نمائی کرتا نظر آتا ہے۔