ہمارے نیک اعمال بہت خوب ہیں لیکن ہمیں ہوشیار رہنا چاہیے کہ کہیں ہمارے یہ نیک اعمال ہمارے گناہوں کی وجہ سے برباد اور ساری محنت رایگاں ن نہ ہوجائے۔
خلاصہ: جو لوگ خود کشی کرتے ہیں وہ اللہ کی رحمت سے مأیوس ہوجاتے ہیں اس لئے ان کے لئے شدیدعذاب ہے۔