زکات
05/26/2024 - 17:01
ایات و روایت سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ زکات ادا کرنے کے لامحدود فوائد و برکات ہیں جیسا کہ «و لایحسبنّ الذین یبخلون بما آتهم الله من فضله هو خیرا لهم بل هو شرٌ لهم سیطوقون ما بخلوا به یوم القیمة و لله میراث السماوات و الارض و الله بما تعملون خبیرٌ»(5)
02/26/2020 - 20:24
امام باقر علیه السلام:
«زَكَاةُ الْعِلْمِ أَنْ تُعَلّمَهُ عِبَادَ اللّهِ»
زکات علم، اللہ کے بندوں کو تعلیم دینا ہے۔
[اصول کافی، کتاب فضل علم، باب بذل علم، حدیث 93]
03/08/2018 - 11:52
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم:
«إِذَا مُنِعَتِ الزَّکَاةُ مَنَعَتِ الْاَرْضُ بَرَکَاتِهَا»
جب زکات دینا، رک جائے تو زمین اپنی برکات کو روک دیتی ہے۔
(وسائل الشیعہ، ج9، ص26)