رمضان>رمضان کی دعاَ>رمضان کی فضیلت
خلاصہ: جب انسان نیک اعمال انجام دیتا ہے تو خدا اسکی ہدایت کرتا ہے اور جب خدا کسی کی ہدایت کرتا ہے تو وہ شخص، انسانیت کے اعلی درجوں کو طے کرتا ہے۔
خلاصہ:خداوند عالم نے انسان کو عقل کی بناء پر اشرف المخلوقات کہا اور اسی عقل کی بناء پر انسان اچھے کام کو انجام دیتا ہے اور برے اور بیہودہ کاموں سے اپنے آپ کو محفوظ رکھتا ہے۔
خلاصہ: دوسرے دن کی دعا میں روزہ دار خدا سے تین اہم چیزوں کو درخواست کر رہا ہے، خدا کی رضایت، گناہوں سے معافی، قرآن پڑھنے کی توفیق۔
ماہ مبارک رمضان حقیقت میں انسانی زندگی میں تبدیلی اور انقلاب کا ایک بہترین وسیلہ ہے اور یہ مہینہ اپنے دامن میں انسان سازی کا پورا نظام لیکر آتاہے لہذا ہمیں چاہیے کہ اس عظیم مہینہ کا استقبال بہترین تیاری کیساتھ کریں تاکہ اپنی فردی اور اجتماعی زندگی میں محسوس تبدیلی لاسکے۔
خلاصہ: اس دعا میں حقیقی نماز پڑھنے والے، روزہ رکھنے والے اور غفلت سے دور رہنے کے سلسلے میں گفتگو ہوئی ہے
خلاصہ: مستحب روزوں کی اقسام روایات کی روشنی میں
ماہ رمضان انسان سازی اور تربیت کا مہینہ ہے جسمیں انسان اپنی فردی اور اجتماعی زندگی میں اصلاح کی کوشش کرسکتا ہے اس مہینہ کی عظمت کے لے یہی کافی ہے کہ انسان کی تربیت، خواہشات پر کنٹرول اور حصول تقوی کا بہترین وسیلہ یہی مہینہ ہے
خلاصہ: جب انسان اپنے آپ کو گناہوں اور عیبوں سے صاف کرلیتا ہے اس وقت اس کا دل تقوی حاصل کرنے کے لئے آمادہ ہوتا ہے۔