خدا پر ایمان

ایمان کیا ہے؟
02/03/2018 - 10:30

امیرالمومنین نہج البلاغہ خطبه 109 میں: 
"الايمان هو الاقرار باللسان و العقد الجنان و العمل بالارکان"
ایمان، زبان سے اقرار، قلب سے عقیدہ اور اعضاء سے عمل کا نام ہے۔
 (الكافي، ج1، ص165)

اللہ کا خوف
01/22/2018 - 08:43

خلاصہ: ہر انسان پر ضروری ہے کہ کسی بھی کام کو انجام دینے سے پہلے یہ بات اپنے ذہن میں رکھے کہ اسے اللہ دیکھ رہا ہے، یہی سوچ اللہ سے ڈرنے کےلئے کافی ہے۔

Subscribe to خدا پر ایمان
ur.btid.org
Online: 28