خلاصہ: انسان کو چاہئے کہ وہ اپنے لئےاچھے سے اچھے دوست کا انتخاب کرے۔
امام على عليه السلام: برے دوست کی ہمنشینی سے بچو؛ کیونکہ برا دوست اپنے ہمنشین تباہ کر دیتا ہے (غرر الحكم حدیث 2599)