توحیدی عقیدہ

الله تعالی کی صفات جمال و کمال کا عقیده
01/14/2018 - 19:37

ہمارا عقیدہ ہے کہ اللہ کی ذات ہر عیب و نقص سے پاک و منزہ اور تمام کمالات سے آراستہ ہے۔  
بلکہ کمال مطلق و مطلق کمال ہے۔ دوسرے الفاظ میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ اس دنیا میں جتنے بھی کمال اور اچھائیاں پائی جاتی ہیں ان سب کا سرچشمہ وہی پاک ذات ہے۔

Subscribe to توحیدی عقیدہ
ur.btid.org
Online: 27