باء بسم اللہ کے معنی کی وضاحت

باء بسم اللہ کے متعلَّق کے بارے میں
12/27/2017 - 18:11

خلاصہ: عربی قواعد کے مطابق حروف جارہ کو متعلَّق کی ضرورت ہوتی ہے پھر اس حرف کا مطلب اس متعلَّق سے واضح ہوتا ہے، حروف جارہ میں سے ایک، حرف "ب" ہے۔ اس مضمون میں اس سلسلہ میں گفتگو کی جارہی ہے تا کہ بسم اللہ میں حرف "ب" کے متعلّق کو پہچاننے سے بسم اللہ کا مطلب مزید واضح ہوجائے۔

Subscribe to باء بسم اللہ کے معنی کی وضاحت
ur.btid.org
Online: 27