گناہ کو چھوٹا سمجھنا>سب سے بڑا گناہ

گناہ کو چھوٹا سمجھنا سب سے بڑا گناہ
04/16/2017 - 11:16

 

خلاصہ: حضرت علی(علیه السلام) نے فرمایا: خداوند متعال نے اپنے غضب کو  گناہوں کے درمیان چھپا کر رکھا ہے اسی لئے کسی بھی گناہ کو چھوٹا مت سمجھو ہوسکتا ہے کہ تم جس گنا کو چھوٹا سمجھ رہے ہو اس کے اندر خدا کا غضب پوشیدہ ہو اور تم اس سے بے خبر ہو۔

محمد باقرمجلسى، بحار الأنوار، دار إحياء التراث العربي – بيروت، دوسری چاپ، ج۶۶، ص274، ۱۴۰۳ق.

Subscribe to گناہ کو چھوٹا سمجھنا>سب سے بڑا گناہ
ur.btid.org
Online: 43