کھانا کھانے کے آداب

02/13/2020 - 16:16

خلاصہ:اسلام نے بہت سے مقامات پر کھانا کھانے کے آداب بیان کیے ہیں ان میں سے کچھ آداب حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے بیان فرمائے ہیں

پیٹ بھر کے کھانا اور نور معرفت کا باہمی تعلق
12/16/2017 - 13:24

نبی کریم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کا ارشاد گرامی ہے:
" لاتَشْبَعُوا فَيُطْفَأُ نُورُ الْمَعْرِفَةِ مِنْ قُلُوبِكُمْ "
پیٹ بھر کے مت کھاؤ؛ کیونکہ تمہارے دل میں معرفت کا نور بجھ جائے گا۔

(مستدرك: ج16، ص218، ح12)

Subscribe to کھانا کھانے کے آداب
ur.btid.org
Online: 60