دنیا فانی اور آخرت باقی ہے

01/06/2018 - 12:41

خلاصہ: انسان جب کوشش و محنت کرتا ہے تو اس محنت کے ذریعہ کچھ حاصل کرنا چاہتا ہے اور اس حاصل کردہ چیز کو اپنی زندگی میں استعمال کرتا ہے، جیسے پیسہ۔ کیونکہ اسے یقین ہے کہ میں اگر محنت نہ کروں تو اپنی خوراک مہیا نہیں کرسکوں گا، اسی سوچ کی بنیاد پر انسان کو یہ بھی سوچنا چاہیے کہ جیسے یہاں دنیا میں محنت سے کمائی کرکے انسان کھانے پینے کے اسباب فراہم کرتا ہے اسی طرح اسے آخرت کی ہمیشہ والی زندگی کے لئے بھی نیک اعمال بجالانے چاہئیں، کیونکہ وہاں تو انسان کے لئے اس کا ایمان اور نیک اعمال ہی ہیں جو اس کی آخرت کو سنوار سکتے ہیں۔

Subscribe to دنیا فانی اور آخرت باقی ہے
ur.btid.org
Online: 17