Wed, 11/29/2023 - 05:09
میری بیٹی حضرت فاطمہ[سلام اللہ علیہا] عالمین کی عورتوں کی سردار اور میرا ٹکڑا ہیں ۔۔ میں نے جب اُسے دیکھا تو میرے بعد اُسکے ساتھ ہونے والے حوادث یاد آگئے ، گویا یہ دیکھ رہا ہوں کہ اُسکے گھر کی حرمت پائمال کی جارہی ہے، اسے ذلیل و رسوا کیا جارہا ہے، اس کا حق چھینا جارہا ہے، اسے ارث دینے سے منع کیا جارہا ہے اور اُسکے پہلو شکستہ ہیں۔
Add new comment