میوزک سننے سے بڑا سکون ملتا ہے

Sat, 05/02/2020 - 17:23

عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ میوزک سننے والے یہی کہتے نظر آتے ہیں کہ میوزک سننے سے بڑا سکون ملتا ہے جبکہ ایسا نہیں ہے۔

میوزک سننے سے بڑا سکون ملتا ہے

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ موسیقی میں ملکوتی اور روحانی سکون ہے اور اسے سننے کے بعد بڑا سکون ملتا ہے اور یہ آسمانی نغمہ ہے اور اسمیں مافوق الفطرت پہلو پایا جاتا ہے، اور یہ انسان کو الہی عرفان کے نزدیک لے جانے میں معاون ہے، قوالی اور سماع میں بڑا کیف ہے اور بھی نہ جاننے کیا کیا کہا جاتا ہے؛ جبکہ ایسا نہیں ہے؛اگر ایسا ہوتا، تو جو بھی زیادہ موسیقی سنتا ہے یا اسی کی دھن میں لگا رہتا ہے، اسے دوسروں سے زیادہ روحانی اور آسمانی ہونا چاہیئے، مہذب اور عرفانی ہونا چاہیئے،جبکہ اسکے برعکس دیکھا گیا ہے، اور زیادہ تر موسیقاروں نے مختصر زندگی بسر کی ہے، کیونکہ سکون و اطمینان میوزک میں نہیں اللہ کے ذکر میں ہے اور فقط اللہ کے ذکر سے ہی اطمینان و سکون ملتا ہے: یاد رکھو ذکرِ الٰہی سے ہی دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے؛أَلَا بِذِكْرِ اللَّـهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ [سورة الرعد٢٨]

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
8 + 10 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 19