Wed, 04/15/2020 - 19:25
ایسی عورت جو شوہر کو دیکھ کر خوش نہ ہو وہ پروردگار کے قہر وغضب کی مستحق ہوگی۔
قال رسول الله صلی الله علیه و آله و سلم :ما من امرئة نظرت الی زوجها ولم تضحک له الا غضب الله علیها فی کل شیء؛رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا :اگر کوئی عورت اپنے شوہر پر نگاہ ڈالے اور مسکرائے نہ تو وہ غضب خدا کی مستحق قرار پاتی ہے۔[عوالم علوم سیدة النساء علیھا السلام و مستدر کاتھا ١ : ٥٢٥]
اس حدیث سے سبق ملتا ہے کہ ایک عورت کو اپنے شوہر کا ہر طرح سے خیال رکھنا چاہیئے اور گھریلو ماحول کو خوشگوار بنائے رکھنا چاہیئے۔
Add new comment