Mon, 02/26/2018 - 19:53
پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم):
“لَيَأْتَيَنَّ عَلَي النَّاسَ زَمَانُ لَا يُبَالِى الْمَرْءُ بِمَا أَخَذَ الْمَالَ أ مِنْ حَلالِ أمْ مِنْ حَرامِِ”
ایک ایسا وقت آئے گا جس میں لوگوں کے نزدیک اس بات کی کوئی اہمیت نہیں ہوگی کہ مال کو حلال کے راستہ سے کمائیں یا حرام کے راستے سے۔
(نهج الفصاحه، ح2364)
Add new comment