Sun, 08/20/2017 - 07:56
شادی میں بنیادی معیار
من تزوج امراة لمالها وکله الله الیه، و من تزوجها لجمالها رای فیها ما یکره، و من تزوجها لدینها جمع الله له ذلک
پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے فرمایا: جو شخص مال و منال کی بناء پر کسی خاتون سے شادی کرے اللہ تعالی اسے اس کے مال پر چھوڑ دیتا ہے، اور جو شخص حُسن کی بناء پر کسی خاتون سے شادی کرتا ہے تو وہ اس سے ایسا کردار دیکھتا ہے جو اسے پسند نہیں ہے، اور جو شخص دیندار ہونے کی بناء پر کسی خاتون سے شادی کرتا ہے، تو اللہ تعالی اس میں مال و حُسن اور دین تینوں کو جمع کردیتا ہے۔
وسائل الشیعہ، ج14، ص31
Add new comment