امام زمانہ(عج)، قرآن کی روشنی میں

Thu, 07/13/2017 - 05:10
امام زمانہ(عج)، قرآن کی روشنی میں

امام زمانہ(عج)، قرآن کی روشنی میں
" وَ نُريدُ أَنْ نَمُنَّ عَلَي الَّذينَ اسْتُضْعِفُوا فِي الْأَرْضِ وَ نَجْعَلَهُمْ أَئِمَّةً وَ نَجْعَلَهُمُ الْوارِثينَ" (سورہ قصص، آیت نمبر5)
اور ہم یہ چاہتے ہیں کہ جن لوگوں کو زمین میں کمزور بنادیا گیا ہے ان پر احسان کریں اور انہیں لوگوں کا پیشوا بنائیں اور زمین کا وارث قرار دے دیں
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا: ”مستعضفین سے مراد پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کی آل ہے، خداوند عالم کوشش اور پریشانیوں کے بعد اس خاندان کے ”مہدی“ کے ذریعہ انقلاب برپا کرائے گا اور ان کو اقتدار اور عظمت کی بلندی پر پہنچادے گا نیز ان کے دشمنوں کو ذلیل و رسوا کردے گا“
(غیبت طوسی، ح143، ص 184)

ٹیلیگرام چینل:
sadaewelayat@

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
15 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 85