مسائل بشر

Sun, 04/16/2017 - 11:02

مسائل بشر

مسائل بشر

اخلاقيات اور تزکيہ نفس بھي زندگي کے ان اہم نکات ميں سے ہيں جن کے لئے قرآن کريم اور احاديث ميں شديد تاکيد کي گئي ہے۔ عالم اسلام ميں متفقہ عليہ حديث نبوي موجود ہے کہ ’’ انی بعثت لا تمم مکارم الاخلاق ‘‘ يعني ميں اس لئے مبعوث کيا گيا ہوں کہ فضائل اخلاقي کي تکميل کروں واضح ہے کہ جس معاشرہ ميں اخلاقي اقدار، صفات حسنہ اور مکارم اخلاقي وغيرہ رائج ہوں گے اس معاشرے کي عام انساني زندگي کا معيار کتنا بلند و عالي ہوگا۔
آج بشريت کے مسائل و مشکلات انھيں مذکورہ صفات و اقدار کے نہ ہونے کي بنا پر پيدا ہو رہے ہيں۔ اگر معاشرہ اسلامي خلقيات و اخلاقي اقدار مثلاً صبر و استقامت کا حامل ہو، توکل، تواضع، حلم جيسي صفات کا احترام کرتا ہو اور پابند ہو تو يقينا جنت نشان بن جائے گا۔

کتاب کا نام: اخلا ق و معنویت

مصنف: آیت اللہ العظميٰ سید علي خامنہ اي حفظہ اللہ

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
8 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 28