Sun, 04/16/2017 - 11:02
واقعہ بیانی (کربلا کا واقعہ)، حتی الامکان، یقینی ہونی چاہئے۔یعنی وہ واقعات بیان کئے جائیں جو "لہوف" ابن طاؤس یا "ارشاد " شیخ مفید و غیرہ میں ہیں۔ گڑھی ہوئی باتیں بیان نہ کی جائیں۔ بلکہ ذاکری اور واقعہ بیانی ہو۔مجلس میں،خطابت،فٖضائل و مصائب کا بیان ، نوحہ خوانی و سینہ زنی ہو اور خطابت ایسی ہو کہ لوگ اس سے کچھ سیکھیں،امام حسین علیہ الصلوۃ والسلام کا واقعہ اور ہدف بیان کیا جائے۔
24/05/1995
KHAMENEI.IR
Add new comment