Sun, 04/16/2017 - 11:02
مستکبرین کے لئے سب سے بڑا مسئلہ، اسلام ہے؛ وہ چاہتے ہیں عالم اسلام کو - جس کی ایک ارب سے زائد آبادی ہے اور مالی اور قدرتی ذرائع سے مالامال ہونے کے ساتھ ساتھ، اسلامی بیداری کے اعتبار سے اس میں ایک ن
مستکبرین کے لئے سب سے بڑا مسئلہ، اسلام ہے؛ وہ چاہتے ہیں عالم اسلام کو - جس کی ایک ارب سے زائد آبادی ہے اور مالی اور قدرتی ذرائع سے مالامال ہونے کے ساتھ ساتھ، اسلامی بیداری کے اعتبار سے اس میں ایک نئی روح پھونکی گئ ہے - کو نیست و نابود کر دیں، ان کا مقصد تمام عالم اسلام ہے۔
Add new comment