زندگی کا خلاصہ

اذان اور نماز کے بیچ کو زندگی کہا جاتا ہے
11/14/2017 - 07:43

ولادت کے وقت ہمارے کان میں اذان دی
لیکن نماز نہیں پڑھی
لیکن موت کے وقت صرف نماز پڑھتے ہیں بغیر اذان کے
اذان دی ہی اس لئے تھی کے موت کے وقت نماز پڑھائی جائے
یہ زندگی کتنی چھوٹی ہے

Subscribe to زندگی کا خلاصہ
ur.btid.org
Online: 18