نماز پڑھنا

حدیث روز
12/06/2021 - 06:54

حضرت امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں نماز پڑھنے کے طریقہ میں سلسلہ میں فرمایا:

إذا صَلَّيتَ فَصَلِّ صَلاةَ مُوَدِّعٍ

جب بھی نماز پڑھو تو اس طرح پڑھو کہ گویا اپنی آخری نماز پڑھ رہے ہو۔

بحار الأنوار ، ج ۷۸ ، ص ۱۶۰

زیادہ موثر نماز
10/29/2017 - 09:54

کونسی نماز کی زیادہ تاثیر ہے؟

 

Subscribe to نماز پڑھنا
ur.btid.org
Online: 31