امام سجاد کی بردباری>امام سجاد کا صبر>صبر و بردباری

امام زین العابدین کا درس بردباری
04/16/2017 - 11:16

کسی شخص کی کامیابی اور بلندی کا راز یہ ہے کہ انتہائی جذباتی مواقع پر انتہائی عقل و دانش سے فیصلہ کرے۔ انفرادی زندگی میں تحمل اور صبر و ضبط کی ضرورت تو ہے ہی؛ لیکن اس کی اہمیت اجتماعی جگہوں میں مزید بڑھ جاتی ہے، جہاں مختلف اذہان اور طبیعت کے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے،لہذا  اپنی شخصیت کو نکھارنے، مسائل سے نجات پانے اور خوش گوار زندگی گزارنے کے لیے ضرورت ہے کہ جذبات کو قابو میں رکھا جائے۔جس کی تاکید قرآن میں بھی ملتی ہے اور ہمارے ائمہ معصومین علیھم السلام کی عملی زندگی میں بھی۔-

Subscribe to امام سجاد کی بردباری>امام سجاد کا صبر>صبر و بردباری
ur.btid.org
Online: 43